Skip to main content

Grandma's business and her grandsons

 
Paul's parent  was killed in a car accident. Paul was only 6 years old at the time. His grandma  not only  managed him but also her business. Paul was  dear to Mrs. William . He was 28 years old. He  was fond of painting, but his grandmother  wanted him to take care of her business. Mrs.  William was always talking  about this.    George, Paul's cousin and Mrs. William's grandson. He would have disliked Paul if he had never told him about it. Mrs. William wanted to pass  on her business to her grandchildren. Paul did  not agree with this so  he left for Australia. Mrs. William got angry with him and she lost contact  with him.

6 months later, but  Mrs. William didn't get any news from him so she became worry about him. He sent George back to Australia to persuade Paul to return. George traveled to Australia. George went to his  home, but Paul refused to let him go. Both argued a lot. George gets angry and punches Paul. Paul's head hurts and he falls asleep. George panicked and ran away.

Mrs. William was anxiously waiting for George and Paul. When he saw that George was alone, he was  shocked. He asked George to tell him why he was alone. Mrs. William became very sad . The time had gone, but for her it stop. At the time of William's death, he had been living with Paul's  return for a long time. Mrs. George was trying so much to be the one owner of  the whole business.  William hoped for Paul to return to her, so she kept looking for him.

One day, the call from the hospital, William came to know that Paul was in a hospital in Australia. She  brought him from Australia. Paul told Mrs. William the whole story, she suffered terribly and this grief  took her life. Paul was sorry why he had told all this to his grandma, but  how long would the truth  remain hidden? Paul was handed over him to the police and took over the business at grandma's wish.


.پال کے والدین ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ اس وقت پال کی عمر صرف 6 سال تھی۔  اس کی  دادی نے نہ صرف اسے بلکہ اس کے کاروبار کو بھی سنبھالا۔  پال  مسز ولیم کو بہت پسند  تھا۔ اس کی عمر 28 سال تھی۔اسے پینٹنگ کا شوق  تھا ، لیکن اس کی  دادی چاہتی تھیں کہ وہ اپنے کاروبار کی      دیکھ بھال کریں۔ مسز ولیم ہمیشہ اس کے  بارے میں بات کرتی تھیں۔   جارج ، پال کا کزن اور مسز ولیم کا پوتا۔  وہ پال کو ناپسند کرتا تھا۔  مسز ولیم اپنے کاروبار کو اپنے پوتے کے حوالے کرنا چاہتی تھیں۔  پال اس سے اتفاق نہیں کرتا تھا ، لہذا وہ آسٹریلیا چلا گیا۔ مسز ولیم اس سے ناراض ہوگئیں اور ان کا اس  سے رابطہ ختم ہوگیا۔

  چھ ماہ بعد ، لیکن مسز ولیم کو اس کی طرف سے کوئی خبر نہیں ملی تھی لہذا وہ اس کے بارے میں پریشان ہو گئیں۔ اس نے پال کو واپس آنے پر راضی کرنےکےلئے   جارج کو  آسٹریلیا بھیج دیا۔ جارج نے آسٹریلیا کا سفر کیا۔ جارج پال کے گھر گیا ، لیکن پال نے  واپس جانے  سے انکار کردیا۔ دونوں نے بہت بحث کی۔ جارج  ناراض ہو گیا اور پال کو مکا مار دیا ۔ پال    بے ہوش ہو گیا ۔ جارج  گھبرا کر بھاگ گیا۔مسز ولیم  جارج اور پال کا انتظار کر رہی  تھیں۔ جب اس نے دیکھا کہ جارج تنہا ہے تو وہ چونک گئی۔ اس نے جارج سے کہا کہ وہ بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے۔ مسز  ولیم بہت افسردہ ہوگئیں سارا واقع سن کر۔وقت گزرتا گیا، لیکن اس کے لئے یہ رک گیا۔  جارج پورے کاروبار  کا ایک مالک بننے کی بہت کوشش کرتا رہا۔ مسز ولیم کو امید تھی کہ پال  اس کے پاس واپس آئے گا ، لہذا وہ  اس کی تلاش میں رہی۔

ایک دن ، ایک اسپتال سے فون آیا کہ پال آسٹریلیا کے ایک اسپتال میں ہے۔ وہ اسے  آسٹریلیا سے لے آئی۔ پال نے مسز ولیم کو ساری کہانی سنادی ، انہیں بہت تکلیف ہوئی اور اس غم نے ان کی جان لے لی۔ پال  کو بہت  افسوس  ہوا   کہ اس نے یہ سب اپنی دادی کو کیوں بتایا  ، لیکن حقیقت کب تک چھپی رہے گی؟ پال  نے  جارج  کو پولیس کے حوالے کردیا  اور دادی کی خواہش پر یہ کاروبار سنبھال لیا۔

Comments